اسپوتنک وی

iqna

IQNA

ٹیگس
انڈیا میں کرونا ویکسین
روس کی کورونا وائرس ویکسین ’ اسپوتنک وی ‘ کی دوسری کھیپ اتوار کو ہندوستان آگئی ہے ہندوستان میں روس کے سفیر نکولے کداشیف نے یہ اطلاع دی ’ اسپوتنک وی ‘ کی دوسری کھیپ آج ہندوستان کے حیدر آباد پہنچی مسٹر کداشیف نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’ اسپوتنک وی ‘‘ کی دوسری کھیپ آج حیدر آباد پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509307    تاریخ اشاعت : 2021/05/17